ندرت طراز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انوکھی چیزوں سے سجانے والا؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - انوکھی چیزوں سے سجانے والا؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل)۔